Announcements:
We are please to announce that we have resumed our services.
Jummah Khutabah will be conducted by the Professor Alim From States.
We request you all to join hands to fight the pandemic and support the needy.
روفیسر خورشید احمد
بڑے آدمیوں پر تو سب ہی لکھتے ہیںِ میں آج ایک ایسے عام انسان کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں، جس کا سب سے بڑا وصف یہ ہے کہ وہ تحریک اسلامی کا ایک کارکن، خدا کی فوج کا ایک سپاہی، اور قیام دین کی عالمی جد و جہد کا ایک رضا کار۔ اس کی عظمت، شہرت، لیڈری یا عہدے کی مرہون منت نہیں، وہ اس کی تحریکیت اور کارکنیت سے عبارت ہے۔
Copyright 2020, All Rights Reserved By OTE - Web Section